ٹرینوں میں سفر کے دوران خواتین کو اپنے چھوٹے اور شیر خواربچوں کو گرم دودھ اور گرم پانی کے لئے اب پریشان نہیں ہونا پڑے گا۔
خواتین کی اس پریشاني کو دیکھتے هوئے ریلوے کے وزیر خارجہ
سریش پربھو نے ٹرینوں اور اسٹیشنوں پر بچوں کھانے کی چیزیں ، گرم دودھ اور گرم پانی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے.۔
مسٹر پربھونے آج لوک سبھا میں ریل بجٹ پیش کرتے هے اس سروس کو شروع کرنے کا اعلان کیا۔